اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفاتر 29اور 30جون کو رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے

اسلام آباد (آئی پی ایس )ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفاتر 29اور 30جون 2022 کو رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ڈپٹی کمشنر اسلا م آباد عرفان نواز میمن کے مطابق عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے،خواتین و حضرات جو اب تک اپنی گاڑیوں کے ٹیکس جمع نہ کروا سکے وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker