اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ استفغار کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker