اہم خبریںتجارت

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، قدر میں ایک روپے 41 پیسے کمی

کراچی،انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو بڑا جھٹکا، پاکستانی روپے کے مقابلے ایک روپے 41 پیسے گر گیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالرکی قیمت میں1.41 روپے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 167روپے70 پیسے پر فروخت ہوا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز امریکی ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے اضافہ ہوا تھا جس کے بعد 168 روپے 94 پیسے سے بڑھ کر 169 روپے 12 پیسے پر لین دین ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker