اہم خبریںپاکستان

غیر قانونی پلاٹ ٹرانسفر کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے

اسلام آباد(آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسئیٹیز کی حیثیت سے ملٹی پروفیشنل ہاؤسنگ سو سائٹی F-17کے کیس کی سماعت کی۔فریقین کی طرف سے دائر جعلی طور پر پلاٹ کی ٹرانسفر پر قانون اور شواہد کی روشنی میں فیصلہ ہوگا ۔

 

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سوسائٹی کےانتظامی کمیٹی میں غیر قانونی طور پر جعل سازوں کو بے نقاب کر کے سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ کیس کی نوعیت ایک فریق کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ اس کا پلاٹ ملی بھگت سے جعلی سازی کر کے دوسرے فریق کو ٹرانسفر کیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker