اہم خبریںپاکستانصحت

کورونا وبا، مزید 19 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد

اسلام آباد، ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 40 ہزار 584 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 767 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 19افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.88 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 2540 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker