اہم خبریںگلگت بلتستان

گلگت – اپنی نوعیت کے پہلے کیرئیر فیسٹ 2022 کا انعقاد

گلگت۔ حکومت گلگت بلتستان کا اپنی نوعیت کے پہلے کیرئیر فیسٹ 2022 کا انعقاد ۔گلگت بلتستان میں کیرئیر فسٹ 2022 میں مختلف پیشوں سے وابستہ نامور شخصیات طلبا و طالبات کو اپنے اپنے شعبہ جات کے بارے میں آگاہی دینگے۔ کیرئیر فیسٹ 2022 میں کئی نامور ادارے، تنظمیں اور کمپنیوں نے اپنے سٹالز بھی لگائے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker