اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

کشمیریوں کو آزادی ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیرخارجہ

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو آزادی ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بھارت یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق سمیت تمام قیدیوں کو رہاکرے۔

وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ استحصالِ کشمیر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ 3 سال سے مقبوضہ کشمیر کے شہری بنیادی حقوق سے محروم ہیں، بھارت نے اقوامِ متحدہ کی قرار دادوں کو پامال کی ہے۔

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا کہ بھارت یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق سمیت تمام قیدیوں کو رہاکرے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے اپیل کی ہے کہ اقوامِ متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق بحال کرائے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker