اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وادی تیراہ میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ ،تین اہلکار زخمی

 

پشاور(آئی پی ایس)ضلع خیبر وادئ تیراہ سیڑے کنڈاو ذخہ خیل پر ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا رات کی تاریکی میںحملہ سرکاری،تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے سکیورٹی حکام کے مطابق حملے میں زخمی ہونیوالے تینوں اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کے فوری بعد خیبرپولیس نے علاقے میں فوری سرچ آپریشن کرکے13 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker