اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

کیپٹن(ر) علی اصغر کو چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفیسر کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد، کیپٹن(ر) علی اصغر کو چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفیسر کا اضافی چارج دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 کے کیپٹن (ر)علی اصغر بطور ڈائریکٹر ڈی ایم اے خدمات انجام دے رہے ہیں،کیپٹن(ر)علی اصغر کو چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کا اضافی چارج 3 ماہ کیلئے دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker