اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

ریڈیو پاکستان یونین کاریفرنڈم،احمد نواز چیئرمین،اعجاز تیمور سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد،ریڈیو پاکستان کی یونین کاریفرنڈم ، احمد نواز خان نیازی چیئرمین اور محمد اعجاز تیمور سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان کی یونین کے ریفرنڈم میں احمد نواز خان نیازی چیئرمین اور محمد اعجاز تیمور سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker