اسلام آباداہم خبریںپاکستان

اے سی سیکرٹریٹ کا مختلف دکانوں معائنہ،خلاف ورزی کرنیوالوں کو جرمانہ

اسلام آباد(آئی پی ایس )اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے سیکرٹریٹ چوک مارکیٹ میں حکومت کے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق ویکسینیشن کی حالت ، عام حفظان صحت ، ڈینگی پھیلنے کے امکانات ،پھلوں،سبزیوں کی دکانوں ، جنرل سٹورز ، ریستورانوں کا معائنہ کیا۔اے سی سیکرٹریٹ نے پولی تھین بیگز کے غیر مجاز استعمال کا معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ کیا اور قانون کے مطابق تنبیہ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker