اسلام آباد(آئی پی ایس )اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے سیکرٹریٹ چوک مارکیٹ میں حکومت کے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق ویکسینیشن کی حالت ، عام حفظان صحت ، ڈینگی پھیلنے کے امکانات ،پھلوں،سبزیوں کی دکانوں ، جنرل سٹورز ، ریستورانوں کا معائنہ کیا۔اے سی سیکرٹریٹ نے پولی تھین بیگز کے غیر مجاز استعمال کا معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ کیا اور قانون کے مطابق تنبیہ کی گئی۔