اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اے سی رورل کا بنیادی ہیلتھ مرکز ترلائی کا دورہ

اسلام آباد (آئی پی ایس )ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اے سی رورل نے بنیادی ہیلتھ مرکز ترلائی کا دورہ کیااور سہولیات کا جائزہ لیا ۔

تفصیلات کے مطابق منگل کو ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اے سی رورل نے بنیادی ہیلتھ مرکز ترلائی کا دورہ کیا۔اس موقع پرانہوں نے بنیادی سہولتوں کی بہتری اور آنے والی گرمی کی لہر کے لیے خصوصی انتظامات کی ہدایات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker