اسلام آباد۔ ملک کی اعلی عدالتوں میں زیرالتو مقدمات کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہے ۔ قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کی رپورٹ 2020 کے مطابق سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات 46 ہزار 698 ہیں جبکہ ماتحت عدلیہ کے پاس ان مقدمات کی تعداد 17 لاکھ 72 ہزار 990 ہے ۔
Related Articles
بانی پی ٹی آئی کو زہر دینے جبکہ بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جارہی ہے،بیرسٹر گوہر
جمعرات, 18 اپریل, 2024
پاکستان میں کینو لاکی کاشتکاری کےلئے جدید ہارویسٹنگ مشینری متعارف کر وادی گئی
جمعرات, 18 اپریل, 2024