اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑدےگا،شیخ رشید

راولپنڈی(آئی پی ایس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑ دے گا،حکومت عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے الیکشن سے فراری الیکشن کی تیاری کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑ دےگا،گیند حکومت کے کورٹ میں ہے سیاست آباد کریں یابربادکریں ۔

ان کاکہناتھا کہ مفتاح ان کی معیشت کاپوسٹ مارٹم کر رہا ہے، چارچاروزراملکربھی بیانات دیں توکوئی ان کی بات نہیں سنتا،حکومت عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے الیکشن سے فراری الیکشن کی تیاری کریں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker