دبئی (آئی پی ایس) ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستانی پویلین نے ” پنجاب ٹیلی میڈیسن سنٹر آف ایکسیلنس ” کے موضوع سے ایک سیمینار منعقد کیا جس میں پاکستان اور دیگر ممالک سے کئی سینئر ڈاکٹرز اور طبی شعبہ کے پروفیشنلز نے شرکت کی ۔ اس میں زوم کے ذریعے بڑی تعداد میں آن لائن ناظرین بھی شریک ہوئے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے اس موقع پر کہا کہ پاکستانی کے ٹیلی میڈیسن مراکز میں دنیا بھر سے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ فون کالز امارات سے آتی ہیں انہوں نے کہا کہ امارات نے آنے والی بڑی تعداد میں فون کالز کے تناظر میں یہ واضح ہوتا ہے اس ملک کی بہت استعداد اور صلاحیت موجود ہے ۔ ٹیلی میڈیسنز کے آپریشنز کو اسی حوالے سے وسعت دی جائے گہ تاکہ بین الاقوامی برادری کو بھی اس خصوصی خدمات کی پیشکش کی جاسکے۔
Related Articles
ہمیں خطے میں مختلف “چھوٹے گروہوں” کو اکٹھا کرنے کے خلاف انتہائی محتاط رہنا چاہئے، چینی وزیر خارجہ
جمعرات, 18 اپریل, 2024
چین کی ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں امریکہ کی جانب سے میزائل سسٹم کی تعیناتی کی سختی سے مخالفت
جمعرات, 18 اپریل, 2024
چائنا انٹرنیشنل کنزیومر گڈز ایکسپو نے ایک بار پھر دنیا کی توجہ حاصل کر لی، چینی میڈیا
جمعرات, 18 اپریل, 2024
چین،جینگ ہائی پھنگ کو “خصوصی کلاس ایرو اسپیس میرٹوریس میڈل” سے نوازنے کا فیصلہ
جمعرات, 18 اپریل, 2024
بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر متعلقہ ممالک غلطیاں دہرانے سے گریز کریں ، چینی وزارت خارجہ
جمعرات, 18 اپریل, 2024