تعلیمسندھ

تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں کا اعلان

کراچی(آئی پی ایس)محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر تعلیم سندھ نے کہاہے کہ سندھ میں تمام تعلیمی اداروں میں20 دسمبر سے سردیوں کی تعطیلات ہوں گی جبکہ تعلیمی ادارے 2 جنوری 2023 سے کھلیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker