تجارت

پاکستانی روپے نے ڈالر کواچانک جھٹکا دیدیا

کراچی (آئی پی ایس)روپے کی قدر میں بہتری کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 20پیسے سستا ہونے کے بعد 223 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے آ غاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، گزشتہ روز ڈالر 224 روپے پر بند ہوا تھا اور آج کاروبار کے آغاز پر ہی 20 پیسے کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد ڈالر 223 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker