اہم خبریںپاکستانتجارتسندھ

لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری

 

کراچی(آئی پی ایس)لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےالیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی آج سماعت کرے گا۔

نیپرا کی منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین پر 10 ارب 93 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل ہوسکتا ہے۔

آج کے الیکٹرک کی سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ کی سماعت بھی ہوگی،کے الیکٹرک نے جنوری سے مارچ کی ایڈجسٹمنٹ میں فی یونٹ 4روپے 52پیسے اضافہ مانگا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker