تجارتسندھ

یکم سے تین جولائی تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی(آئی پی ایس)کراچی سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کو یکم جولائی صبح 8 بجے سے 3 جولائی صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

 

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ یکم جولائی 8 بجے کے بعد سی این جی اسٹیشنز 4 جولائی کو 8 بجے کھلیں گے۔سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker