تجارت

مہنگے پھل اورناجائز منافع خوری،بائیکاٹ مہم شروع

کراچی(آئی پی ایس)کراچی میں پھلوں (Fruits)کی مہنگائی کی وجہ سے خریداروں نے بائیکاٹ مہم شروع کردی ہے۔

مہنگے پھل نہیں خریدیں گے،کراچی والوں نےبائیکاٹ کردیا۔منافع خوروں کی عقل ٹھکانےلگانےکاشہریوں نے حل ڈھونڈ لیا۔

کمشنرکراچی کی پرائس لسٹ حیران کردیتی ہے،شہریوں کی دہائی،مختلف بازاروں میں خریدارپھلوں کا دام پوچھ کرآگےبڑھ جاتے ہیں۔

یکم رمضان کو178روپےفی درجن بکنے والاکیلا213کاہوگیا 105 روپے کلو والا خربوزہ150سے200میں فروخت ہونے لگا۔

143والاچیکو200سے250روپےفی کلومیں فروخت ہونےلگا 183 روپے والا سیب250سے300روپےفی کلومیں فروخت ہونےلگا۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker