بین الاقوامیتجارت

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ،نئی قیمتیں جان کر عوام دنگ رہ جائیں گے ۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ امریکی خام تیل 4.10 ڈالر فی بیرل سستا ہوا۔ امریکی خام تیل 3.74 فیصد کمی سے 105.42 ڈالر فی بیرل تک گرگیا۔ لندن برینٹ آئل 3.93 ڈالر فی بیرل سستا ہوا، جس کے بعد تین اعشاریہ چار تین فیصد کمی سے 110.72 ڈالر فی بیرل تک گرگیا۔ دو ہفتے میں امریکی خام تیل پندرہ اعشاریہ پچیس اور لندن برینٹ آئل گیارہ اعشاریہ پچاس ڈالر فی بیرل سستا ہوچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker