تجارت

سی ای او آئیسکو ڈاکٹر امجد خان کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جی سکس سب ڈویژن میں چیئرمین بی او ڈی راجہ قمر السلام اور سی ای او آئیسکو ڈاکٹر امجد خان کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ سپریٹنڈنگ انجنئیر غلام سرور خان ،ایکسین الطاف کھوکھر اور ایس ڈی او زیشان اکبر نے صارفین کے مسائل سنے اور موقع پر حل کیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker